لاہور(کامرس رپورٹر)امیرالدین میڈیکل کالج (لاہور جنرل ہسپتال)کی ڈرامیٹک سوسائٹی کے زیرانتظام سماجی اور اخلاقی موضوعات پر سالانہ شارٹ مووی مقابلوں کا انعقاد ہوا جس میں قصور زینب جنسی کیس، نشے سے آگاہی اور علاج ممکن اور معاشرے کا پولیس سے رویہ اور ان کے مسائل کے عنوانات پر میڈیکل سٹوڈنٹس نے پرفارم کیا اور خوب داد سمیٹی۔
امیر الدین میڈیکل کالج میں سماجی اور اخلاقی موضوعات پر سالانہ شارٹ مووی مقابلوں کا انعقاد
Mar 03, 2018