کینبرا(نوائے وقت رپورٹ)آسٹریلیا کے ٹاؤن سینڈتنم سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے پارکر رننگ کرتے ہوئے قلابازی کھا نے کا مظاہرہ کر رہا تھا کہ ناکام ہوتے ہوئے زمین پر منہ کے بل آگرا۔اناڑی کھلاڑی نے پارکر اسٹنٹ پیش کرتے ہوئے قلابازی کھائی لیکن قسمت کہیں یا مہارت میں کمی کہ نوجوان اپنے کارنامے میں بری طرح ناکام ہوگیا۔
آسٹریلوی نوجوان قلابازی کھاتے ہوئے گردن تڑوا بیٹھا
Mar 03, 2019