نیو کراچی میں زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر شیر خوار بچہ بحق ہو گیا

Mar 03, 2019

کراچی (آن لائن) نیو کراچی میں زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر شیر خوار بحہ جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق نیو کراچی ہو گیا تفصیلات کے مطابق نیو کراچی کے علاقے سیکٹر L-11 میں واقع گھر میں قائم پانی کے زیر زمین میں ٹینک میں کھیل کے دوران شیر خوار گر کر ڈوب گیا جس کی اطلاع ملتے ہی اس کو فوری طور پر نکال کر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کر دی پولیس نے بتایا کہ ہسپتال میں متوفی کی شناخت دو سالہ علی ولد ذیشان کے نام سے کی گئی اور ورثاء بنا کر کارروائی کے لاش اپنے ہمراہ لے گئے۔

مزیدخبریں