پاکستان اوربھارت تناٶ کے خاتمے کےلیے اقدامات کریں:میرواعظ عمرفاروق

کشمیری حریت رہنما میرواعظ عمرفاروق کا کہنا ہے کہ پاکستان اوربھارت تناٶ کے خاتمے کے اقدامات کریں،تفصیلات کے مطابق کشمیری رہنما میر واعظ عمر فاروق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ایل اوسی پرجانی ومالی نقصان، نقل مکانی باعث تشویش ہے، پاکستان اوربھارت تناٶکے خاتمے کے اقدامات کریں، دونوں ملک مسئلہ کشمیرپر فیصلہ کن بات چیت کا آغاز کریں۔

ای پیپر دی نیشن