عوام باشعور ،مسترد عناصرکے گمرا ہ کن پروپیگنڈا کو کوئی اہمیت نہیں دیں گے:سعدیہ سہیل رانا

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ عوام باشعور ہیں اور مسترد عناصرکے گمرا ہ کن پروپیگنڈا کو کوئی اہمیت نہیں دیں گے۔ پاکستا ن کی معاشی بدحالی کے ذمہ دا ر ا ب قوم کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتے پوری قوم پاکستان تحریک انصاف کی حکو مت کی مختصر عرصہ کی کار کر د گی سے مطمئن ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اور عوام کے ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی۔

ای پیپر دی نیشن