قرآن مجیدکی طباعت کے لئے ایمپورٹڈپیپرکی بجائے لوکل پیپرکوڈیوٹی فری کیاجائے:انجمن ناشران قرآن

لاہور( پ ر)قرآن مجیدکی طباعت کے لئے ایمپورٹڈپیپرکی بجائے لوکل پیپرکوڈیوٹی فری کیاجائے۔لوکل پیپرکوڈیوٹی فری کرنے سے پاکستان کی مقامی صنعت کوفروغ ملے گااورزرمبادلہ بھی بچے گا۔پاکستان میں تیارکردہ پیپرکوالٹی کے اعتبارسے ایمپورٹڈپیپرکامقابلہ کرتاہے لہذایہ پیپرقرآن مجیدکی طباعت واشاعت کے نہایت ہی موزوں ہے۔پاکستان تعمیروترقی کی راہ پرتب ہی گامزن ہوگاجب مقامی صنعت کاپہیہ چلے گا۔وزیراعظم بھی مقامی صنعت کوفروغ دینااورزرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ چاہتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن