ایران کی بھارت میں مسلمانوں کیخلاف پُرتشدد کارروائیوں کی مذمت

Mar 03, 2020 | 09:46

ویب ڈیسک

ایران نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف سوچی سمجھی پُرتشددکارروائیوں کی مذمت کی ہے۔ایران کے وزیرخارجہ محمدجوادظریف نے ایک ٹوئیٹ میں بھارتی حکام پرزوردیاکہ وہ تمام بھارتیوں کی خیروعافیت کویقینی بنانے کے لئے فسادات کاسلسلہ ختم کرائیں۔انہوں نے کہاکہ اس مسئلے کاحل پُرامن مذاکرات اورقانون کی بالادستی میں مضمرہے۔
 

مزیدخبریں