اقوام متحدہ نےکروناوائرس کی وباء سےنمٹنے کیلئےڈیڑھ کروڑڈالرکی رقم جاری کردی

اقوام متحدہ نے کرونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے صحت کا بہتر نظام نہ رکھنے والے ملکوں کیلئے ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی رقم جاری کی ہے ۔

ایک بیان میں اقوام متحدہ کے انسانی امور کے ادارے کے سربراہ مارک لوکاک نے کہاکہ یہ ہنگامی امداد ان ممالک کیلئے وائرس کی نشاندہی اور متاثرہ افراد کے علاج معالجے کی کوششوں میں معاون ثابت ہوگی۔
 

ای پیپر دی نیشن