چیئرمین فشر مین کوآپریٹو سوسائٹی کے گھر چھاپہ کا الزام، نبیل گبول کیخلاف مقدمہ 

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) رہنما پیپلز پارٹی نبیل گبول کیخلاف چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے گھر پر حملے کے الزام میں تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن