اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایف بی آر کی گریڈ21کی افسر شہناز مقبول نے ممبر ایف بی آر اور گریڈ21کی افسر عائشہ خالد نے ممبر ایڈمن پول کے منصب کا چارج سنبھال لیا ،گریڈ20کیسات افسروں نے بھی اپنے منصب کی ذمہ اری سنبھال لی ،ان میں زاہدہ سرفراز ، رانا وقار علی شامل ہیں ،گریڈ20کے افسر عدنان اکرم نے چیف ایڈمن کا چارج سنبھال لیا ،گریڈ20کے آصف سعید خان نے کلیکٹر ایڈ جو ڈیکیشن اور شازیہ میمن نے چیف ایڈمن پول کا منصب سنبھال لیا ۔
گریڈ21کی افسر عائشہ خالد نے ممبر ایڈمن پول کے منصب کا چارج سنبھال لیا
Mar 03, 2021