اپنے عوام کو سمجھنے کی کوشش کیجئے۔ محبت‘ شفقت اور ملنساری سے ان کے معاملات سلجھائے۔ کبھی کبھی کسی ضدی اور باتونی شخص سے مل کر آپ کو تکلیف ہوگی جو بار بار ایک بات کی رٹ لگائے رکھے گا‘ لیکن برداشت کیجئے‘ صبروتحمل سے کام لیجئے اور اسے احساس دلایئے کہ اس کے ساتھ انصاف ہوگا‘ ضرور ہوگا۔
(سرکاری ملازمین سے خطاب‘ چٹاگانگ25 مارچ 1948ء)
صبروتحمل
Mar 03, 2021