ابوجا (نیٹ نیوز) نائیجریا میں ایک بورڈنگ سکول سے اغواء کی جان والی تمام 279 طالبات رہا کر دی گئی ہیں اور اب یہ حکومتی حفاظت میں ہیں۔ یہ بات نائیجریا کی شمالی ریاست زمفارا کے گورنر ڈاکٹر بیلو ماتا والے نے کہی ہے۔ گورنرکے بقول تمام لڑکیاں خیریت سے ہیں۔
نائیجریا میں اغواء کی جانے والی تمام 279 طالبات رہا
Mar 03, 2021