خیبر پی کے ،2 آزاد، ایک ق لیگ رکن کا پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا اعلان 

Mar 03, 2021

 پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے سے 2 آزاد اور ایک ق لیگ کے رکن نے سینٹ الیکشن میں پی ٹی آئی امیدواروں کی حمایت کر دی۔ کامران بنگش نے کہا کہ ایم پی اے فیصل زمان اور احتشام نے حمایت کا اعلان کیا ہے۔ مفتی عبدالرحمان نے بھی پی ٹی آئی امیدواروں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ مفتی عبید کا تعلق ق لیگ سے ہے۔

مزیدخبریں