جیٹھہ بھٹہ (نامہ نگار) نااہل حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں سے ملک کی معاشی صورتحال خراب ہوچکی ہے مہنگائی بیروزگاری
عروج پر ہے اور بڑھتی ہوئی غربت کے باعث غریب مزدور لوگ دو وقت کی روٹی کو ترس گئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی تحصیل صدر شاہانہ مرتضیٰ چوہدری نے کیا۔