نواب شاہ(بیورورپورٹ )ماڈل کرمنل کورٹ ٹو کے ایڈیشنل سیشن جج عبدالحفیظ میتلو کی عدالت نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر دو مجرموں کو عمر قید کی سزاسنادی ملزمان پر 2019 میں تھانہ دولت پور کی حد میں شہری کو قتل کرنے کا الزام تھا ایڈیشنل سیشن جج عبدالحفیظ میتلو کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم محمد عثمان جٹ اور امجد ڈاہری کو عمر قید کی سزا سنادی۔
قتل کے مجرموںکوعمرقید
Mar 03, 2021