مقدمات جلد نہ نمٹانے کا نوٹس ‘چیف جسٹس ہائیکورٹ نے ججز سے وضاحت طلب کرلی 

Mar 03, 2021

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان نے سول و فوجداری مقدمات کو جلد نمٹانے کے حوالے سے جاری ہدایات پر من و عن عملدرآمد نہ کرنے اور مقدمات کو جلد نہ نمٹانے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ججز سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ 

مزیدخبریں