4 تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات

Mar 03, 2021

لاہور(نامہ نگار)ڈی آئی جی آپریشنز لاہورساجد کیانی نے 4 تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے ہیں۔ ایڈیشنل ایس ایچ اواچھرہ سب انسپکٹر رضا عباس تبادلہ کر کے ایڈیشنل ایس ایچ اوتھانہ ریس کورس،انویسٹی گیشن ونگ سے سب انسپکٹر اظہر اسحاق کو ایڈیشنل ایس ایچ اوتھانہ اچھرہ، ایڈیشنل ایس ایچ او مصطفی آباد سب انسپکٹر محمدکو ذکاء ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ سمن آبادجبکہ تھانہ سمن آباد سے سب انسپکٹر راؤ نعیم کو ایڈیشل ایس ایچ اوتھانہ مصطفی آباد تعینات کردیا گیا ہے۔ ایس ایچ او ریس کورس انسپکٹر طارق علی کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

مزیدخبریں