ازبکستان کے صدر 2  روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ دورے کے دوران دونوں رہنما سیاسی، تجارتی، معاشی، روابط، تعلیم، ثقافت، سلامتی اور دفاع کے شعبوں میں تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوئوں کا جائزہ لیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...