پنجاب حکومت نے حاملہ خواتین کا علاج بالکل مفت کر دیا: یاسمین راشد

لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب حکومت کا صحت کے حوالے سے ایک اور بڑا قدم، حاملہ عورتوں کا علاج اب بالکل مفت ہوگا۔ اس حوالے سے وزیرِ صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا کہ ہماری حکومت نے صحت کارڈ تقسیم کیے، صحت کارڈز کے ذریعے ہر شہری 10 لاکھ تک کا مفت علاج کرا سکتے ہیں، ہماری ہر ممکن کوشش ہے کہ مریض کو ہر ممکن سہولیات دی جائیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ ہم نے صحت اور تعلیم کے شعبے میں زیادہ کام کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...