توشہ خانہ ریفرنس: جواب کیلئے مہلت کی نیب کی استدعا پر سماعت ملتوی


اسلام آباد (وقائع نگار) مریم نواز کی توشہ خانہ ریفرنس میں دائر درخواست پر سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر وسیم جاوید، مریم نواز کے وکیل قاضی مصباح عدالت پیش ہوئے۔ دوران سماعت نیب نے مریم نواز کی درخواست پر جواب جمع کروانے کیلئے مزید وقت مانگ لیا۔ جس پر عدالت نے آئندہ سماعت تک نیب کو جواب جمع کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 30مارچ تک ملتوی کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...