الجیریا میں پاکستانی سفارتخانے  کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ الجیریا میں پاکستان کے سفارتخانے کے ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام کے اکاؤنٹس ہیک کر لئے گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خا رجہ کے مطابق انہوں نے واضح کیا ہے کہ ان تمام اکاونٹس سے جاری کئے جانے والے تمام پیغامات الجیریا میں پاکستان کے سفارتخانے کی طرف سے نہیں ہیں۔

اکائونٹ ہیک

ای پیپر دی نیشن