نور مقدم قتل کیس، شریک مجرم  کی اپیل پر مدعی مقدمہ کو نوٹس 

 اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں شریک مجرم جان محمد کی اپیل پر مدعی مقدمہ شوکت مقدم اور سٹیٹ کو جواب کیلئے نوٹس جاری کر دیئے۔ گذشتہ روز ٹرائل کورٹ سے سزا یافتہ شریک مجرم جان محمد کی جانب سے سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
نوٹس 

ای پیپر دی نیشن