نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے پاس سے خصوصی تحقیقاتی ٹیم کو منشیات کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔ آریان خان منشیات کیس میں نئی پیش رفت ہوئی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم نے کہا ہے کہ آریان خان کے پاس سے منشیات کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔