پشاور ہائیکورٹ، سردایاب سے پارک، فش ہٹس ختم کرنے کا حکم

Mar 03, 2022


پشاور (نوائے وقت رپورٹ) دریائے کابل کے کنارے تفریحی مقام کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سردایاب کے مقام پر پارک اور فش ہٹس گرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس قیصر رشید خان نے کہا کہ محکمہ ایری گیشن اور لوکل انتظامیہ کیا کر رہی ہے۔

مزیدخبریں