مؤثر قانون سازی، دانشوروں، ماہرین کا تعاون ناگزیر ہے: اسد قیصر 


 اسلام آباد (نامہ نگار) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مؤثر قانون سازی کیلئے دانشوروں اور ماہرین کا تعاون انتہائی ضروری ہے۔ قانون سازی پارلیمنٹ کی اولین ذمہ داری ہے جس کی سرانجام دہی کیلئے قوانین کے مسودوں کی تیاری کے مرحلے میں تحقیقی اور تکنیکی معاونت ضروری ہے۔ قومی اسمبلی وفاقی اور صوبائی سطح پر قانون سازی کے مضمون کو کالج اور یونیورسٹی سطح کے نصاب میں شامل کرنے اور اسے اختیاری مضمون کے طور پڑھانے کی حمایت کرتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...