لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی سیریز پر راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ڈیجیٹل باؤنڈریز نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ا ٹیسٹ سیریز میں سپائیڈر کیم انسٹال نہیں کیا جائیگا۔
راولپنڈی سٹیڈیم میں ڈیجیٹل باؤنڈریز نصب کرنیکا فیصلہ
Mar 03, 2022