یوکرائن کو لڑاکا طیاروں کی فراہمی کا معاملہ فی الحال ایجنڈے میں شامل نہیں،جرمنی

Mar 03, 2023


برلن  (اے پی پی):جرمنی نے کہا ہے کہ یوکرین کو لڑاکا طیاروں کی فراہمی کا معاملہ فی الحال جرمنی کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا بیربوک  نے کہا کہ یوکرین کو لڑاکا طیاروں کی فراہمی کا معاملہ فی الحال جرمنی کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔
  اور ہم اس حوالے سے کوئی بحث نہیں کر رہے ہیں ۔
جرمنی

مزیدخبریں