بھارتی مندر میں پوجا کے لیے اصل کی بجائے روبوٹ ہاتھی کا استعمال


کیرالہ(نیٹ نیوز)  اڑی نیاڑا پلی رامن ایک  ہاتھی کا نام ہے جو اس وقت کیرالہ کے ضلع تھریسور کے ایک مندر میں مذہبی رسومات میں استعمال ہورہا ہے۔ یہ آنکھیں گھماتا ہے، کان ہلاتا ہے، سونڈ اور دم کو حرکت دیتا ہے اور منہ میں جنبش بھی ہوتی ہے تاہم یہ مکمل طور پر روبوٹ ہاتھی ہے۔ 
بھارت میں جانوروں کی حقوق کی تنظیم اور اداکارہ پاروتی تھروش کی کوششوں سے یہ مشینی ہاتھی بنایا گیا ہے جسے چار ماہرین نے پانچ لاکھ روپے کی لاگت سے تیار کیا ہے جو دیکھنے میں ہوبہو اصل ہاتھی کی طرح دکھائی دیتا ہے۔ حقوقِ حیواں کے ماہرین کے مطابق اس سے ملک میں جانوروں کے حقوق کے تحفظ میں مدد ملے گی۔
ہاتھی 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...