لاہور(خبرنگار)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن پرا ٓنے والے گریڈ 18 کے پی ایم ایس افسرمنوربخاری نے اپنے عہدے کاچارج سنبھال لیا۔ منوربخاری کوایل ڈی اے میں ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل (ہیڈکوارٹرز) تعینات کیاگیاہے ۔ ڈائریکٹرایڈمنسٹریشن نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔
ایل ڈی اے افسران وملازمین نے نئے آنے والے ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل ہیڈکوارٹرز منوربخاری کوخوش آمدیدکہا۔
ایل ڈی اے کے پی ایم ایس افسرمنوربخاری نے چارج سنبھال لیا
Mar 03, 2023