اسلام آباد(نا مہ نگار)نیشنل اکائونٹبیلٹی بیورو(نیب)کے دو اہم ڈائریکٹر جنرلز کا تبادلہ کر دیا گیا،نیب ہیڈ کوارٹرز نے دونوں افسروں کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی نیب ملتان فیاض قریشی کو ڈی جی نیب سکھر تعینات کر دیا گیا،ڈائریکٹر جنرل نیب سکھر مسعود عالم خان کو ڈی جی نیب ملتان تعینات کر دیا گیا ہے۔
تبادلہ