زرداری کے خلاف متنازعہ بیان، شیخ رشید  پر  فردجرم عائد نہ ہوسکی


اسلام آباد(وقائع نگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادمیں آصف علی زرداری کے خلاف شیخ رشید کے متنازعہ بیان کے مقدمے میں فردجرم گذشتہ روز بھی عائد نہ ہوسکی عدالت نے شیخ رشید پر فرد جرم کی کارروائی21مارچ تک موخرکردی ہے جوڈیشل مجسٹریٹ عمرشبیر نے کیس کی سماعت کی۔
 شیخ رشید کی طبی بنیادوں پر  حاضری سے استثنا کی درخواست منظورکرلی ہے۔
فردجرم 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...