49 سول ججوں کی ٹائم سکیل اپ گریڈیشن، سکیل 19 دینے کے احکامات جاری 


لاہور (سپیشل رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 49 سول ججوں کوگریڈ18 سے 19 میں ٹائم سکیل اپ گریڈیشن دینے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ ان  میں قیصر حسین (حسن ابدال )، نوید عباس (لودھراں)، ضیاء الرحمن (سیالکوٹ)، سیف اللہ بابر (منکیرہ)، عبد الستار (ملتان)، محمد ضیغم (راولپنڈی)، عبد الستار (فتح جنگ)، عنبر گل خان (اوکاڑہ)، محمد جمشید (جہانیاں)، شازیہ منور (ڈسکہ)، عاصم شفیق(یزمان)، شاہد اقبال (ساہیوال)، آصف اقبال(لیہ)، ظہیر احمد (لاہور)، اظہر قیوم (کھاریاں)، عدنان انجم (میلسی)، نصر محمود (راولپنڈی)، جاوید اقبال (پیر محل)، انیلہ سعید (لاہور)، صاحب گل خان (مظفر گڑھ)، زائرہ منظور (قصور)، عمران خان (ہارون آباد)، شازیہ محبوب (اوکاڑہ)، اجمل خان (چیچہ وطنی)، فیض اللہ (فیروزوالہ)، میاں اعجاز احمد (پنڈی بھٹیاں)، مبارک علی (چیچہ وطنی)، عمر دراز (فیصل آباد)، طیب اسحاق (اوکاڑہ)، محسن علی (گجرات)، طارق خان (راولپنڈی)، فاروق احمد ( سمندری)، ذوالفقار احمد (فیصل آباد)، شوکت عباس (پتوکی)، ساجد محمود (ملتان)، زمان علی (احمد پور ایسٹ)، غلام مصطفیٰ (لاہور)، کاشف رشید خان (پیر محل)، سردار نوید (ملتان)، کاشف افتخار (لاہور)، عمر فاروق (کہروڑ لال عیسن)، طارق محمود (کلور کوٹ)، عمران یعقوب (لاہور کینٹ)، صدف لیاقت (کامونکی)، نذبا یاسین (نارووال)، عظمیٰ احسن (فیصل آباد)، نادیہ علی (بھلوال)، نازیہ علی (سیالکوٹ) اور مہر النساء (چنیوٹ)شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...