اسلام آباد میں ن لیگ کی تنظیم سازی، این اے 52 ، 53 کی تنظیم کا نوٹیفکیشن جاری


اسلام آباد(خبرنگار)اسلام آباد میں مسلم لیگ(ن)کی تنظیم سازی کے حوالے سے چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صد رمسلم لیگ ن مریم نواز شریف کی ہدایت کے مطابق این اے 52 اور این اے 53 کی تنظیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔صدر فیڈرل کیپٹل مسلم لیگ(ن) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے مطابق دیہی(ضلعی)اور سٹی کی تنظیمیں تحلیل نہیں کی گئی ہے۔فیڈرل کیپیٹل،این اے 54، تمام ونگز اور یونین کونسل سطح تک تنظیم سازی کا عمل 15 مارچ 2023 تک مکمل کر لیا جائے گا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق این اے52میں محمد عمر مغل جبکہ این اے53میں راجہ واحد کیانی کو مسلم۔لیگ(ن)کے صدر مقرر کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 52میں عابد مغل اور راجہ امجد حسین سینئر نائب صدرجبکہ چوہدری خالد منیر ،چوہدری گل سراج،ملک جاوید،راجہ ظہیر اکبر،چوپدری مشتاق ،چوہدری رفیق ،حوالدار فولاد،نمبر دارشاہد،الیاس کیانی،راجہ طاہر ،راجہ حکمداداور نمبرداد کوثر محمود نائب صدور،قاضی۔فیصل نعیم جنرل۔سیکرٹری،نوید کیانی اور راجہ سجاد ایڈوکیٹ ایڈیشنل جنرل۔سیکرٹریز،حاجی فولاد حسین،فیاض شاہ،سمیع اللہ ستی،چوہدری اشتیاق ایڈوکیٹ،راجہ ذوالفقار،ملک رضوان،ملک یامین،ذارک کیانی،راجہ عمران منظور،راجہ طارق محمود،جلا ل خٹک،چوہدری بشارت حسین،چوہدری کامران محبوب،ملک طارق،کامران عباسی،چوہدری قمر ،راجہ جمیل،شہزاد اورنگزیبب،وقار حسین ،ملک عادل،راجہ اسحاق،ضیافت کھوکھر،ملک عمران اور ملک عمران حفیظ کو جوائنٹ سیکرٹری،یاسر ستی کو سیکرٹری انفارمیشن ،فیصل سلیم راجہ مشتاق اورمبشر حیسن کو ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن جبکہ ملک حفیظ کو فنانس سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔این اے 53میں راجہ واحد کیانی کو صدر جبکہ راجہ محفوظ ،سردار شفیق کو سئنیر نائب صدرور ،چوہدری مشتاق احمد،ملک اشتیاق احمد،چوہدری مطلوب حسین،چوہدری اللہ دتہ ،ملک سجاد،راجہ وحیدالحسن،چوہدری منیر اشرف،چوہدری نعیم گجرایڈوکیٹ،ڈاکٹر ارشاد،سید اعجاز گیلانی،اشتیاق احمد کیانی،راجہ طارق صبور عباسی،ملک ارشد محمود،نذر عثمانی کو نائب صدور ،سردار مہتاب احمدایڈوکیٹ کو جنرل سیکرٹری،اویس عباسی،شیخ راشد،راجہ۔کاشف ،ملک شہزاد احمد کو ایڈیشنل۔جنرل سیکرٹری ،ملک الطاف،آصف شاہ،راشد عباسی،چوہدری اکبر علی گجر،رشید اختر عباسی،ملک ظہیر ایڈوکیٹ کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری،راجہ اظہر،حاجی ایاز،طاہر اریان،راناافضال،عامر ستی،راجہ انعام ،عبد الصمد خان،ملک عارف،چوہدری رمضان جانی،لقمان سبحانی،محمدیاسین،ناصر لنگا،نوید عباسی،مسعودجنجوعہ،راجہ مستنصر حسین،چوہدری احمد نواز،حاجی ظفر اقبال عباایجان محمدخان سعید عباسی،شرافت علی،جمیل ساجد،چوہدری جاوید،چوہدری امجد علی اسلام شاہ،چوہدری واحد عبداللہ اور شاداب کیانی کو جوائنٹ سیکرٹری،راجہ محمد مبین کو سیکرٹری انفارمیشن،ملک اخلاق ایڈوکیٹ،افضل عباسی اور خرم اقبال کوایڈیشنل۔سیکرٹری انفارمیشن جبکہ قدوس کیانی۔کو فنانس سیکرٹری اور شفیق شاہ کو آفس سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے ۔
نوٹیفکیشن جاری

ای پیپر دی نیشن