182 گھریلو ملازمین کے ڈیٹا کا اندراج مکمل


اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی ٹی ڈی نے تھانہ شالیمار کی حددو میں 156 گھروں کے 182 گھریلو ملازمین کے ڈیٹا کا اندراج مکمل کرلیاملازمین وکرایہ داروں کی رجسٹر یشن کیلئے "Knock the Door"مہم کے تحت پولیس کی مختلف ٹیمیں گلی ومحلوں میں جاکرکرایہ داروں اور گھریلو ملازمین کی رجسٹریشن کر رہی ہیںـاس سلسلے میں کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے تھانہ شالیمار کے علاقے میں کل 156 گھروں کے 182 گھریلوملازمین کے ڈیٹا کا اندراج کیاگیا۔

ای پیپر دی نیشن