لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ جیالوں کو مبارک ہو کہ ہمارے قائدین کی سیاسی حکمت عملی کی وجہ سے آج ہماری پارٹی کی سندھ کے بعد بلوچستان میں بھی حکومت بن گئی ہے اور اب اللہ کے فضل وکرم سے بلوچستان کی عوام کو بھی ان کے بنیادی حقوق ملیں گے۔