لاہور:فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15روپے کمی

 لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15روپے کمی جبکہ ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمت میں 2روپے اضافہ ہوا۔جس سے فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 602روپے سے کم ہو کر 587 روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت405روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے245روپے سے بڑھ کر 247 فی درجن ہو گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''گفتگو بندنہ ہو بات سے بات چلے''

پاکستانی قوم بیلا روس کے محترم صدر ایگزاانڈرلوکا شینکو کا سپاس تشکرادا کرتی ہے کہ جنہوں نے آزاد فلسطین کے قیام میں مسلم امہ ...