آصف زرداری کے صدر بننے سے وفاق پھر مضبوط ہوگا:جمشید اقبال گجر

 لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی امریکہ کے سنیئر نائب صدر چودھری جمشید اقبال گجر نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کے صدر مملکت بننے سے وفاق کی اکائیوں کو ایک مرتبہ پھر سے مضبوط ہونے کا موقع ملے گا ،آصف علی زرداری کا نام اور شخصیت ہی وفاق پاکستان کی علامت ہے ،وہ ہر وقت ’’پاکستان کھپے‘‘ کا نعرہ لگاتے ہیں اور ہمیشہ وفاق کی آکائیوں کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑنے کی بات کرتے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...