ملک میں اقتدار کی پرامن منتقلی کا جاری عمل خوش آئند ہے: حماد رضا بٹ 

شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر حماد رضا بٹ نے کہا ہے کہ ملک میں اقتدار کی پرامن منتقلی کا جاری عمل خوش آئند ہے حالات کا تقاضا ہے کہ تمام سیاسی قائدین ملکر ملک کو بحرانوں سے نکالیں اور عوامی مسائل کاپائیدار حل یقینی بنائیں معیشت کی آبیاری نئی حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہئے،میڈیا سے گفتگو کرتے حماد رضا بٹ نے کہا کہ وسیع تر قومی مفاد کی خاطر سب کو حکومت سازی میں شامل کیاجائے۔

ای پیپر دی نیشن