کامونکی(نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی کی درخواست پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے نواحی گاؤں موہن پور بھٹیاں کے استخار احمد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔