دبئی  ،  میٹرو ،ریلوے اور ٹرام میں الیکٹریکل  سکوٹر استعمال کرنے پر پابندی

Mar 03, 2024

دبئی (اے پی پی)دبئی میں میٹرو ، ریلویا و رٹرام میں الیکٹریکل سکوٹر استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔اس ضمن میں ٹرانسپورٹ اینڈ روڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ٹرام اور میٹرو میں بجلی سے چلنے والے سکوٹر پر پابندی عائد کرنے کا مقصد لوعوام کا تحفظ  ہے۔

مزیدخبریں