لندن (آئی این پی ) برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے خبردار کیا کہ برطانیہ میں مسلسل احتجاج جمہوریت کیلئے خطرہ ہے۔ مسلمانوں نے میئر لندن صادق خان کے ذریعے لندن پر قبضہ کر لیا ہے ، بعدازاں صادق خان نے برطانوی وزیراعظم اور ان کی کابینہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ رشی سونک کی خاموشی متنازع بیان کے دفاع کے مترادف ہے۔