ایمیزون اژدھے کی نئی قسم، دنیا کا  سب سے بڑا سانپ دریافت

Mar 03, 2024

ایکواڈور(نیٹ نیوز)  ایمیزون میں محققین نے ایکواڈور کے جنگلات میں دنیا کے سب سے بڑے سانپ کی قسم سبز اژدھے کو دریافت کرلیا ہے جو ایک کروڑ سال قبل اپنے خاندان سے بچھڑ گیا تھا تاہم وہ موجودہ دور سے قریبی مشابہت رکھتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے  سانپ 20 فٹ (6.1 میٹر) لمبا ہے۔

مزیدخبریں