خیبر پی کے اسمبلی ‘ لیگی ایم پی اے پر بوتل جوتے ‘لوٹا پھینکنے کیخلاف تھانے میں درخواست 

Mar 03, 2024

پشاور(بیورو رپورٹ)خیبر پی کے اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی رکن ثوبیہ شاہد پر بوتل، جوتے اور لوٹا پھینکنے کے خلاف تھانے میں درخواست جمع کرادی گئی ہے۔مسلم لیگ ن کی جانب سے خاتون رکن اسمبلی کو بوتلیں مارنے اور بدتمیزی کرنے کے خلاف پولیس سے رجوع کرلیا گیا۔

مزیدخبریں