کراچی (این این آئی)گزشتہ 5 مہینوں کے دوران روپے کی قدر میں بہتری کے باوجود پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے کاروں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 65 ہزار روپے سے ایک لاکھ 80 ہزار روپے تک کا اضافہ کرکے صارفین کو ششدر کردیا۔ستمبر 2023 کے اوائل میں انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 307 روپے 10 پیسے تھی۔
پاک سوزوکی نے کاروں کی قیمتیں ایک لاکھ 80 ہزار تک بڑھا دیں
Mar 03, 2024