انہں نے کہا کہ ہماری جماعت آزاد کشمیر میں سیاسی استحکام کی حامی ہے اور وہ اداروں کو کمزور کرنے کی کسی کوشش کا حصہ نہیں بنے گی۔ دونوں رہنماؤں نے آزاد کشمیر کے چیف جسٹس ریاض اخترچوہدری کی معزولی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ عدالتی بحران کو جلد حل ہونا چاہیے۔
وزیراعظم آزاد کشمیرراجہ فاروق حیدرنے مسلم لیگ نون کے قائد میاں نوازشریف سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے
May 03, 2010 | 01:02