جائزہ لیا۔اس موقع پرمیڈیاسے گفتگوکرتےوزیرداخلہ نے بتایاکہ افغانیوں کوجاری کردہ جن پاسپورٹ اور ویزوں پرداخلےکی تاریخ درج نہیں ہےانکومنسوخ کر دیاجائےگا۔انہوں نےڈی جی پاسپورٹ واجد بخاری کوہدایت کی کہ چودہ مئی تک پاسپورٹ سے متعلق تمام نوعیت کی درخواستیں نمٹادی جائیں۔ انہوں نے اس موقع پربےضابطگیوں میں ملوث ملازمین کو گرفتارکرکےڈی جی پاسپورٹ واجد بخاری کوتحقیقات کاحکم بھی دیا۔
وزیرداخلہ رحمان ملک کااسلام آباد پاسپورٹ ہیڈ کواٹرپرچھاپہ ۔
May 03, 2011 | 13:46