امریکہ اورچین کے درمیان سٹرٹیجک اور اقتصادی تعلقات پر مذاکرات کے چوتھے دورکاآغازہوگیا

بیجنگ میں ہونے والے سٹریٹیجک اینڈ اکنامک ڈائیلاگ کے افتتاحی سیشن میں خطاب کرتےہوئے چینی صدرہوجنتاؤکا کہنا تھا کہ چین اورامریکہ کو تنازعات سے دوررہ کرتعلقات کی بہتری کے نئے راستے تلاش کرنا ہوں گے۔ چینی صدرکا کہنا تھا کہ ہمیں دنیا میں ہونے والی تبدیلیوں سے بالاترہوکرتعاون کو فروغ دینا چاہئے،مزاکرات میں شریک امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ عالمی برادری کے تعاون کے بغیرتمام ممالک کے مسائل حل نہیں کرسکتا

ای پیپر دی نیشن