پاکستانی فاسٹ باؤلرمحمد آصف اسپاٹ فکسنگ کیس میں ايک برس قيد کی سزا مکمل کرنے کے بعد برطانوی جيل سے رہا ہوگئے

May 03, 2012 | 12:05

سفیر یاؤ جنگ
پاکستانی فاسٹ باؤلرمحمد آصف کی رہائی لندن کی کنٹر بری جیل سے عمل میں آئی ہے۔محمد آصف کی وکيل روی سکل برطانوی وزارت داخلہ کو قائل کرنے ميں کامياب ہو گئے ہیں کہ محمد آصف کو رہائی کے بعد پاکستان بدر نہيں کيا جائے گا اوران کے ضمانت کے حق کو قبول کيا جانا چاہئیے. جس کے بعد برطانوی وزارت داخلہ نے اسپاٹ فکسنگ کیس کے خلاف اپيل کی پيروی کے لئے محمد آصف کو برطانیہ میں قیام کی اجازت دے دی ہے
مزیدخبریں