لاہور (وقائع نگار خصوصی) صوبہ سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں سیاسی جماعتوں کے خلاف جاری دہشت گردی کے نتیجے میں قومی انتخابات پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس آج مورخہ 3مئی بروز جمعتہ المبارک لاہور ہائی کورٹ بار کے کیانی ہال میں منعقد ہو گا۔