امریکی کانگریس کے وفد کی مشرف سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی:ترجمان سفارتخانہ

اسلام آباد (نیشن رپورٹ) امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ امریکی کانگریس کے وفد نے سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات کی تھی اخبارات میں شائع خبر میں بتایا گیا تھا وفد نے ملاقات کرکے مشرف کی واپسی کے حوالے سے بات کی۔ ترجمان کے مطابق ایسی کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ ترجمان ریان ہیرس نے کہا کہ سفارتخانہ امریکی وفود کی مصروفیات کے حوالے سے باقاعدہ پریس ریلیز جاری کرتا ہے جبکہ ایسی کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔
ترجمان

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...